نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ڈاکٹر احمد زارعان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر مہتدی نے اس اجلاس میں کہا کہ شام کے مستقبل میں حلب کی آزادی بہت اہم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حلب کی آزادی، شام کی تبدیلیوں میں اہم موڑ ہے اور اس کے بعد بحران شام ایک نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گا۔ دیر الزور اور رقہ میں داعش کے خلاف جنگ اور اسی ...